بالغ کامیڈی فلمیں کرنا میرے میرے لئے کوئی مسئلہ نہیں ، شریاس تالہاڈے

منگل 25 اگست 2015 16:46

بالغ کامیڈی فلمیں کرنا میرے میرے لئے کوئی مسئلہ نہیں ، شریاس تالہاڈے

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 اگست۔2015ء) بالی وڈ اداکار شریاس تالہاڈے نے کہا ہے کہ بالغ کامیڈی فلموں میں کام کرنا میرے لئے کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گریٹ گرینڈ مستی جیسی فلموں میں کام کرنا میرے لئے کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ میرے لئے یہ شاندار مواقع تھا اور مجھے اس ٹیم کے ساتھ کام کر کے بے حد خوشی ہوئی ہے انہوں نے کہا کہ فلم میں میرا کردار بہت اہم ہے انہوں نے کہا کہ میں ایک اداکار پرفارمنس ہوں لوگ مجھے میرے کام سے جانتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ مجھے بالغ کامیڈی فلمیں کر کے کوئی نقصان نہیں ہو گا انہوں نے کہا کہ مجھے اچھی طرح پتہ ہے کہ میں کیا کر رہا ہوں ۔