Live Updates

اسلام آباد : معروف صحافی اور ٹی وی اینکر مبشر لقمان نے پی ٹی آئی سے متعلق فیصلہ کر لیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 25 اگست 2015 17:17

اسلام آباد : معروف صحافی اور ٹی وی اینکر مبشر لقمان نے پی ٹی آئی سے متعلق ..

اسلام آباد (اردوب پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 اگست 2015 ء) : پاکستان کے معروف اینکر اور صحافی مبشر لقمان نے پی ٹی آئی سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا .انہوں نے کہا کہ میں آئندہ پی ٹی آئی کو ووٹ نہیں دوں گا.

(جاری ہے)

مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی پالیسیاں میری سمجھ سے بالاتر ہیں میں نے 2013 ء کے الیکشن میں پی ٹی آئی کو ووٹ دیا تھا لیکن اب میں پی ٹی آئی کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہوں. مبشر لقمان نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ عوام کے لیے جدو جہد کرتے ہیں یہی وجہ ہے کہ آءندہ ہونے والے الیکشن میں جماعت اسلامی بطور طاقت ابھر کر سامنے آئے گی.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات