صدر ممنون حسین کا امراض قلب سے متعلق صحت کی سہولیات کا معیار بہتر بنانے کی ضرورت پر زور
منگل 25 اگست 2015 17:57
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 اگست۔2015ء ) صدر مملکت ممنون حسین نے امراض قلب سے متعلق صحت کی سہولیات کا معیار بہتر بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ وہ منگل کو یہاں ایوان صدر میں پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن کے چئیرمین میجر جنرل (ریٹائرڈ) مسعود الرحمان کیانی سے گفتگو کر رہے تھے ۔
(جاری ہے)
صدر مملکت نے کہا کہ عوام میں امراض قلب کے حوالے سے شعور اجاگر کیا جائے اور ہارٹ اٹیک کے مریض کی جان بچانے کے لیے کارڈیو پلمونری ریسیسیٹیشن کی تربیت فراہم کی جائے۔
صدر مملکت نے امراض قلب کی روک تھام اور اس مرض میں کمی لانے کے لیے پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن کی کارکردگی کو سراہا۔ صدر مملکت نے امید ظاہر کی کہ پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن امراض قلب کے مریضوں کی دیکھ بحال کے لیے اپنی استعداد کار میں مزید اضافہ کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.