نادرا قومی قدارہ ہے، متنازعہ بنانا قومی مفاد میں نہیں : چئیرمین نادرا

muhammad ali محمد علی منگل 25 اگست 2015 19:34

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 اگست 2015 ء) چئیرمین نادرا کا کہنا ہے کہ نادرا کو متنازعہ بنانا قومی مفاد میں نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین نادرا عثمان مبین کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ نادرا قومی قدارہ ہے، اسے متنازعہ بنانا قومی مفاد میں نہیں ہے۔

(جاری ہے)

نادرا کی جانب سے پوری ایمانداری سے ووٹوں کی تصدیق کا کام کیا گیا تھا۔ اگر کسی کا سیاسی مقصد حاصل نہیں ہو پایا تو اس میں نادرا قصور وار نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :