انتہاپسندی ودہشت گردی کیخلاف جاری آپریشن پرکسی قسم کاسمجھوتانہیں کریں گے، حکومت امن وامان کے قیام اورحالات کومعمول پرلانے کی بھرپورکوشش کررہی ہے
وفاقی وزیرخزانہ اسحٰق ڈارکی برطانوی ہائی کمشنرفلپ برٹن اورڈیفِڈ کے کنٹری ڈائریکٹربرائے پاکستان رچرڈمنٹگمری سے گفتگو
منگل 25 اگست 2015 23:03
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 اگست۔2015ء) وفاقی وزیرخزانہ اسحٰق ڈارنے کہاہے کہ انتہاپسندی ودہشت گردی کیخلاف جاری آپریشن پرکسی قسم کاسمجھوتانہیں کریں گے، حکومت امن وامان کے قیام اورحالات کومعمول پرلانے کی بھرپورکوشش کررہی ہے ۔ وہ منگل کو یہاں برطانوی ہائی کمشنرفلپ برٹن اورڈیفِڈ کے کنٹری ڈائریکٹربرائے پاکستان رچرڈمنٹگمری سے ملاقات میں گفتگوکررہے تھے۔
قبل اس کے برطانوی ہائی کمشنرنے کہاکہ دہشت گردی کے خاتمے اورملک میں امن کے قیام کی حکومتی کوششوں کوقابل تعریف قرادیااورکہاکہ گزشتہ کچھ عرصے کے دوران امن وامان کی صورتحال میں واضح بہتری آئی ہے۔انہوں نے کہاکہ برطانیہ کے وزیربرائے بین الاقوامی ترقی ڈیسمنڈسوائن نے پچھلے دنوں اپنے دورہ پاکستان کے بعدحکومت کی معاشی کارکردگی پراطمیناکااظہارکرتے ہوئے پاکستان کی معاشی کامیابیوں کومثبت پیشرفت قراردیاہے انہوں نے اس بات کااعادہ کیاکہ برطانیہ بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام سمیت پاکستان میں سماجی تحفظ کے تمام منصوبوں کی مالی معاونت جاری رکھے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.