انگلینڈ اور آسٹریلیا ویمنز کے مابین دوسرا ٹی 20 میچ 28اگست کو ہوگا

بدھ 26 اگست 2015 11:39

انگلینڈ اور آسٹریلیا ویمنز کے مابین دوسرا ٹی 20 میچ 28اگست کو ہوگا

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 اگست۔2015ء)ویمنز ایشز، انگلینڈ اور آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ بدھ کو چیمسفورڈ کھیلا گیا۔

(جاری ہے)

آسٹریلیا کی ٹیم اس سے قبل ون ڈے سیریز اور واحد ٹیسٹ جیت چکی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ 28 اگست کو ہوو جبکہ تیسرا اور آخری میچ 31 اگست کو کارڈف میں کھیلا جائے گا۔