کراچی، قربانی کے جانوروں میں منہ اور کھر کی بیماری کا امکان

بدھ 26 اگست 2015 11:43

کراچی، قربانی کے جانوروں میں منہ اور کھر کی بیماری کا امکان

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 اگست۔2015ء ) کراچی آنے والے قربانی کے جانوروں میں منہ اور کھر کی بیماری کا امکان ہے، زیرو پوائنٹ پر جانوروں کو چیک کرنے کیلئے کوئی ویٹرنری ڈاکٹر موجود نہیں۔

(جاری ہے)

کراچی آنے والے قربانی کے جانوروں سے فی جانور 50 روپے بھتہ لیا جارہا ہے۔قانون کے مطابق قربانی کے جانور پر کوئی فیس نہیں لی جاسکتی۔

متعلقہ عنوان :