اسلام آباد : گذشتہ روز ’را‘ کا پکڑا جانے والا ایجنٹ کون تھا؟؟ ڈاکٹر شاہد مسعود نے بتا دیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 26 اگست 2015 11:49

اسلام آباد : گذشتہ روز ’را‘ کا پکڑا جانے والا ایجنٹ کون تھا؟؟ ڈاکٹر ..

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 اگست 2015 ء) : گذشتہ روز انٹیلی جنس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے واہگہ بارڈر کے قریب گاؤں میں مقیم بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کے ایجنٹ اور سابق پنجاب پولیس کے اہلکار کو گرفتار کیا. ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے اشارہ دیا کہ وہ اہلکار کون تھا .

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کا بر آمد ہونے والا ایجنٹ اب تک کہاں چھپا ہوا تھا کوئی نہیں جانتا، وہ رانا ثنا اللہ کا مہمان تھا یا کوئی اور اسی لیے بچ گیا .

انہوں نے مزید کہا کہ پولیس اہلکاروں سے لے کر ہمارے ایوانوں اور سیاسی جماعتوں تک سب میں ”را“ کے ایجنٹس موجود ہیں.

متعلقہ عنوان :