جذبہ میری بالی وڈ میں واپسی نہیں ، ایشوریا رائے

بدھ 26 اگست 2015 15:28

جذبہ میری بالی وڈ میں واپسی نہیں ، ایشوریا رائے

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 اگست۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے نے کہا ہے کہ فلم ” جذبہ “ ان کے لئے بالی وڈ ان کے بالی وڈ میں واپسی نہیں کیونکہ انہوں نے خود کو کبھی بالی وڈ اور شوبز سے دور محسوس نہیں کیا ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ میں نے خود کبھی غیر حاضر محسوس نہیں کیا میں ایک ورکنگ ویمن ہوں اور یہ میری کم بیک فلم نہیں ہے ایشوریا رائے فلم جذبہ میں نہایت منفرد انداز میں نظر آئیں گی ۔