شاہ رخ خان نے تنوجا کے ساتھ سیلفی بنائی

بدھ 26 اگست 2015 15:32

شاہ رخ خان نے تنوجا کے ساتھ سیلفی بنائی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 اگست۔2015ء)بالی وڈ کنگ خان نے لیسٹرائر کی اداکارہ تنوجا کے ساتھ سیلفی بنائی ہے اپنے ایک بیان میں شاہ رخ نے کہا کہ تنوجا ان کے والد کی پسندیدہ اداکاراؤں میں سے ایک تھیں یہی وجہ ہے کہ یہ سیلفی بناتے ہوئے انہیں بے حد فخر محسوس ہو رہا ہے اداکارہ نے پر سیلفی آئس لینڈ اپنی فلم ” دل والے “ کی شوٹنگ کے دوران بنائی ہے ۔