اسلام آباد : مسلم لیگ ن نے این اے 125، 122 اور 154 میں دوبارہ الیکشن کروانے کا فیصلہ کر لیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 26 اگست 2015 16:21

اسلام آباد : مسلم لیگ ن نے این اے 125، 122 اور 154 میں دوبارہ الیکشن کروانے ..

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 اگست 2015 ء) : این اے 154 کے فیصلے کے بعد مسلم لیگ ن نے اہم فیصلہ کر لیا ہے. ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے اپنے تینوں حلقوں این اے 122، 125 اور 154 میں دوبارہ الیکشن کروانے کا فیصلہ کیا ہے.

(جاری ہے)

جس کے تحت این اے 125 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار خواجہ سعد رفیق بھی الیکشن ٹربیونل کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر کی گئی اپیل واپس لیں گے. مسلم لیگ ن تینوں حلقوں کے لئے سپریم کورٹ میں جانے کی بجائے عوامی عدالت میں جائے گی جس کے تحت تینوں حلقوں میں ضمنی انتخاب لڑا جائے گا.