پی سی بی کو قومی ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کی سکیورٹی کلیئرنس مل گئی

بدھ 26 اگست 2015 16:31

پی سی بی کو قومی ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کی سکیورٹی کلیئرنس مل گئی

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 26اگست۔2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام قومی ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے یکم ستمبر سے شروع ہونیوالے کوالیفائنگ راونڈ کیلئے سیکورٹی کلیرنس مل گئی جسکے بعد ٹورنامنٹ کو راولپنڈی سے کسی دوسرے شہر شفٹ کرنیکی تمام افوائیں م توڑ گئی ہیں تاہم پاکستان کرکٹ بورڈ تاحال اس بات کا اعلان نہیں کر سکا ہے کہ ٹورنامنٹ کا سپانسر کون ہوگا ۔