ملتان : کپتان کی ہٹرک مکمل ، سوشل میڈیا پر ویڈیوز نے دھوم مچا دی۔
سمیرا فقیرحسین بدھ 26 اگست 2015 16:33
ملتان (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 اگست 2015 ء) : الیکشن ٹربیونل نے این اے 154 کا فیصلہ پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر ترین کے حق میں سنا دیا ہے۔ این اے 154 کا فیصلہ آتے ہی سوشل میڈیا پر طرح طرح کی ویڈیوز فیصلہ آنے کے چند ہی منٹ بعد وائرل ہو گئی ہیں جن میں مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کو کلین بولڈ ہوتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
(جاری ہے)
سوشل میڈیا پر موجود پی ٹی آئی کے حامی ان ویڈیوز سے محظوظ جبکہ دوسری جانب مسلم لیگ ن کے کارکنان میں ان ویڈیو کو لے کر سوشل میڈیا پر بھی کافی غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
واضح رہے کہ عمران خان نے4حلقے کھولنے کا مطالبہ کیا تھا جن میں سے تین حلقوں این اے125، این اے122 اور این اے 154 کا فیصلہ پاکستان تحریک انصاف کے حق میں آیا ہے۔جس کے بعد پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کی سیاست کے میدان میں ہیٹ ٹرک ہو گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
محسن نقوی کا اسلام آباد میں زیر تعمیر جیل کا دورہ،جیل کی تعمیر کا پہلا مرحلہ 6ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
وفاقی وزیراطلاعات سے پاکستان کے دورہ پر آئے بنگلہ دیشی صحافیوں کے وفد کی ملاقات
-
وزیراعظم کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کیانتقال پراظہار تعزیت
-
روسی ہیکر امریکا کی انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل ‘گرفتاری میں معاونت پر10ملین ڈالر کا انعام مقرر
-
پیرس: ایک حملہ آور کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی
-
وکلاءاور عدلیہ کو تقسیم کرنے کی مزاحمت کریں گے،حامد خان
-
امریکی ریاست اوہائیو میںصدر بائیڈن کا نام انتخابات کے بیلٹ میں شامل کرنے میں قانون سازی مکمل نہ ہوسکی
-
یورپی بنکوں اورسرمایہ کاروں کی جانب سے کرپٹو کرنسی میں بھاری سرمایہ کاری‘ای یو دنیا میں ڈیجیٹل کرنسی کا دوسرا بڑا مرکزبن گیا
-
رفح بارڈر کراسنگ پر اسرائیلی فورسز کے قبضے سے غزہ کے ہسپتالوں میں صرف 3 دن کا ایندھن رہ گیا
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے وزیراعظم کی پیکا ایکٹ 2016 میں ترمیم کی منظوری
-
حکومت نے ایف بی آر کو نان فائلرز کیخلاف پلان بی پر عمل درآمد کیلئے گرین سگنل دیدیا
-
چاند پربھیجے گئے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمرسے پہلی تصویرموصول
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.