گورنرخیبرپختونخوا سے مشہورفنکارہ معشوق سلطا ن کی ملاقات
بدھ 26 اگست 2015 16:49
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 اگست۔2015ء) صدارتی ایوارڈ یافتہ اورلیجنڈفنکارہ معشوق سلطان نے گورنرخیبرپختونخوا سردار مہتاب احمد خان سے گورنرہاؤس پشاورمیں ملاقات کی۔ گورنرنے اس موقع پر ان کی خدمات کے اعتراف میں گلوکارہ کو5 لاکھ روپے کا چیک دیا اور عظیم فنکارہ کی صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہارکیا۔
(جاری ہے)
گورنر نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ ان کے علاج معالجے کی تمام سہولیات فراہم کی جائیں۔
انہوں نے عظیم فنکارہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ یہ قوم کا حقیقی سرمایہ ہیں اور انہوں نے فن موسیقی کے شعبے میں پوری دنیامیں پاکستان کانام روشن کیاہے۔ لیجنڈفنکارہ معشوق سلطان نے 40 سال تک پشتو موسیقی پرحکمرانی کی اور 600 قومی اوربین الاقوامی ایوارڈز اپنے نام کئے اور انہیں ان کی خدمات کے اعتراف میں ستارہ امتیاز سے بھی نوازاگیا۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.