اسلام آباد : این اے 154 کے فیصلے پر جہانگیر ترین کو مبارکباد دیتا ہوں۔ کپتان کا ٹویٹ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 26 اگست 2015 16:54

اسلام آباد : این اے 154 کے فیصلے پر جہانگیر ترین کو مبارکباد دیتا ہوں۔ ..

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 اگست 2015 ء) : سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کا کہنا تھا کہ این اے 154 کے فیصلے پر جہانگیر ترین کو مبارکباد دیتا ہوں . انہوں نے کہا کہ جہانگیر ترین نے طویل عرصے سے جدو جہد جاری رکھے ہوئے تھے تاہم طویل جدو جہد کے بعد جہانگیر ترین کو بالآخر کامیابی مل گئی.