جہاں ڈبے کھلتے ہیں یہی کہانی نکلتی ہے،اسد عمرکا ٹویٹ

بدھ 26 اگست 2015 17:14

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 اگست۔2015ء)تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اسد عمرنے این اے 154 کے دھاندلی کیس کا فیصلہ جہانگیر ترین کے حق میں آنے پراپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جہاں ڈبے کھلتے ہیں یہی کہانی نکلتی ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو این اے 154 کے دھاندلی کیس کا فیصلہ جہانگیر ترین کے حق میں آنے پر تحریک انصاف کے رہنما اسد عمرنے اپنا ردعمل دیتے ہوئے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ جہاں ڈبے کھلتے ہیں یہی کہانی نکلتی ہے۔