امریکی ریاست ورجینیا میں فائرنگ سے 2 صحافی ہلاک

muhammad ali محمد علی بدھ 26 اگست 2015 18:33

امریکی ریاست ورجینیا میں فائرنگ سے 2 صحافی ہلاک
ورجینیا(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 اگست 2015 ء) امریکی ریاست ورجینیا میں فائرنگ سے 2 صحافی ہلاک ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست ورجینیا میں پیش آنے والے انتہائی افسوسناک واقعے میں 2 صحافی ہلاک ہوگئے۔

(جاری ہے)

دونوں صحافی براہراست رپورٹنگ کے فرائض انجام دے رہے تھے جب انہیں گولیاں مار کر ہلاک کردیا گیا۔ ہلاک ہونے والے صحافیوں کے تعلق ڈبلیو بی اے جی نیوز سے ہے۔

متعلقہ عنوان :