وزیر داخلہ چوہدری نثار کا برطانوی ہم منصب سے ملاقات

muhammad ali محمد علی بدھ 26 اگست 2015 21:05

وزیر داخلہ چوہدری نثار کا برطانوی ہم منصب سے ملاقات

لندن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 اگست 2015 ء) وزیر داخلہ چوہدری نثار کی برطانوی ہم منصب سے ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے برطانیہ کے دورے پر پہنچنے کے بعد لندن میں برطانوی وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے۔

(جاری ہے)

ملاقات میں دونوں رہنماوَں کے مابین الطاف حسین کی تقاریر، عمران فاروق قتل کیس پر پیشرفت اور دونوں ممالک کے مابین قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :