بلوچ عوام چاہے تو آزاد بلوچستان کے نعرے سے پیچھے ہٹ سکتے ہیں: براہمداغ بگٹی

muhammad ali محمد علی بدھ 26 اگست 2015 21:43

بلوچ عوام چاہے تو  آزاد بلوچستان کے نعرے سے پیچھے ہٹ سکتے ہیں: براہمداغ ..

لندن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 اگست 2015 ء) بلوچ رہنما براہمداغ بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچ عوام چاہے تو آزاد بلوچستان کے نعرے سے پیچھے ہٹ سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بلوچ علیحدگی پسند رہنما براہمداغ بگٹی نے اعلان کیا ہے کہ اگر بلوچ عوام چاہے تو وہ آزاد بلوچستان کے نعرے سے پیچھے ہٹ سکتے ہیں۔ براہمداغ بگٹی کا کہنا ہے کہ ہم سیاسی لوگ ہیں اس لیے مسائل سیاسی حل چاہتے ہیں۔ اگر حکومت پاکستان چاہے تو وہ مذاکرات کیلئے تیار ہیں۔