Live Updates

تحریک انصاف سے اب انتخابات میں نمٹیں گے،وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کا ٹویٹ

جمعرات 27 اگست 2015 00:07

تحریک انصاف سے اب انتخابات میں نمٹیں گے،وزیراعظم کی صاحبزادی مریم ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26اگست۔2015ء) وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سے اب انتخابات میں نمٹیں گے۔

(جاری ہے)

بدھ کو سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر پیغام میں وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا کہ تحریک انصاف سے اب انتخابات میں نمٹیں گے، تحریک انصاف اب انتخابات سے بھاگنا نہیں۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات