جہانگیر خان ترین جتنے مہذب بنتے ہیں اتنے ہی جھوٹے ہیں،کے پی کے میں کٹوتی کی تحریک جہانگیر ترین کے خلاف ہی چلی، مسلم لیگ(ن) کے رہنماء صدیق خان بلوچ کی نجی ٹی وی سے گفتگو
جمعرات 27 اگست 2015 00:07
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26اگست۔2015ء) مسلم لیگ(ن) کے رہنماء صدیق خان بلوچ نے کہا ہے کہ جہانگیر خان ترین جتنے مہذب بنتے ہیں اتنے ہی جھوٹے ہیں،کے پی کے میں کٹوتی کی تحریک جہانگیر ترین کے خلاف ہی چلی۔
(جاری ہے)
بدھ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے صدیق خان بلوچ نے کہا کہ ایاز صادق اور سعد رفیق کا معاملہ مجھ سے الگ ہے، کیونکہ الیکشن ٹربیونل نے انہیں تاحیات نا اہل قرار نہیں دیا اور نہ ہی ان کی ڈگریاں جعلی ہیں جبکہ مجھے تاحیات نا اہل قرار دیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ دو دن میں تفصیلی فیصلے کی کاپی مل جائے گی، پارٹی اگر کہتی ہے کہ سپریم کورٹ میں اپیل نہ کروں تو نہیں کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ جہانگیر خان ترین جتنے مہذب بنتے ہیں اتنے ہی جھوٹے ہیں،کے پی کے میں کٹوتی کی تحریک جہانگیر ترین کے خلاف ہی چلی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.