راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا شمالی وزیرستان کا دورہ۔ آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 27 اگست 2015 10:48

راولپنڈی :  آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا شمالی وزیرستان کا دورہ۔ آئی ..

راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازی ترین اخبار. 27 اگست 2015 ء) : آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شمالی وزرستان میں وادی شوال کے دورے پر ہیں. آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب کا جائزہ لیں گے اورآپریشن میں حصہ لینےوالےپاک فوج کے جوانوں سےملاقات کریں گے۔

(جاری ہے)

علاوہ ازیں آرمی چیف دو ہفتے قبل وادی شوال میں زمینی کارروائیوں کے سلسلے میں ہونے والی پیش رفت کا جائزہ بھی لیں گے۔