اسلام آباد : گرفتاری سے ایک روز قبل ڈاکٹر عاصم حسین کیا کر رہے تھے؟؟ معروف صحافی نے اس راز سے پردا اٹھا دیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 27 اگست 2015 11:29

اسلام آباد : گرفتاری سے ایک روز قبل ڈاکٹر عاصم حسین کیا کر رہے تھے؟؟ ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 اگست 2015 ء) : معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ گرفتاری سے ایک روز قبل ڈاکٹرعاصم حسین کے گھر میں جشن کا سا سماں تھا . انہوں نے بتایا کہ ڈاکٹر عاصم حیسن کے گھر میں ایک پوش قسم کی پارٹی تھی . لیکن کیا ہوا.. اگلے ہی دن پکڑے گئے.

(جاری ہے)

انہوں نے مزید کہا کہ بد قسمتی یہ ہے کہ ڈاکٹر عاصم جیسے لوگوں نے اس ملک کو بے دردی سے لُوٹا ہے لیکن ہماری خوش قسمتی ہے کہ جن افراد کا ریاست سے اعتبار اُٹھ رہا تھا ، اس قسم کی گرفتاریوں سے ان کا عتماد دوباہ بحال ہو رہا ہے.

متعلقہ عنوان :