اسلام آباد : اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی زیر صدارت پبلک اکاونٹس کمیٹی کا اجلاس

ایگزیکٹ سے بھی بڑا سکینڈل پکڑا گیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 27 اگست 2015 12:05

اسلام آباد : اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی زیر صدارت پبلک اکاونٹس کمیٹی ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 اگست 2015 ء) : اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا. اجلاس میں چئیر مین کمیٹی خورشید شاہ نے کامسیٹ ہونیورسٹی کے آڈٹ کا حکم دے دیا.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق خورشیدشاہ کا کہنا تھا کہ کامسیٹ یونیورسٹی 2000 برطانوی پاؤنڈ کے عوض طالبعلموں کو برطانوی ڈگریاں جاری کر رہی ہے. انہوں نے مزید کہا کہ یہ ایگزیکٹ سے بھی بڑا اسکینڈل ہے. کامسیٹ یونیورسٹی نے بغیر منظوری کے برطانوی یونیورسٹی سے معاہدہ بھی طے کر رکھا ہے.