سوئٹزر لینڈ:کلف جمپنگ کا عالمی ریکارڈ

جمعرات 27 اگست 2015 13:28

سوئٹزر لینڈ:کلف جمپنگ کا عالمی ریکارڈ

ویلنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اگست۔2015ء) سوئٹزرلینڈ میں ماہر ڈائیور نے ایک سو تیرانوے فٹ اونچی چٹان سے چھلانگ لگا کر کلف جمپنگ کا عاالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا،نہ بلندی کا خوف نہ موت کا ڈر،سوئٹزرلینڈ کے شہری لاسو شیلر نے ایک سو تیرانوے فٹ اونچی چٹان سے چھلانگ لگا کرکلف جمپ کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا،ڈائیور لاسو شیلر کو پہاڑ کی چوٹی سے پانی تک پہنچے میں ایک سو تیئیس کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے تین منٹ آٹھاون سیکنڈز لگے،لاسو کے ساتھیوں نے اس لمحے کو کیمروں میں محفوظ کرلیا۔