کراچی : پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما مخدوم امین فہیم کی لندن کے اسپتال میں حالت تشویشناک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 27 اگست 2015 14:02

کراچی : پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما مخدوم امین فہیم کی لندن کے اسپتال ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 اگست 2015 ء) : پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما مخدوم امین فہیم کی لندن کے اسپتال میں حالت تشویشناک ہو گئی.خاندانی ذرائع کے مطابق مخدوم امین فہیم کو آئی سی یو میں رکھا گیا ہے.

(جاری ہے)

امین فہیم کی حالت سے متعلق خبر ملتے ہی ان کا خاندان بھی لندن روانہ پہنچ گیا. آصف زرداری نے لندن میں امین فہیم کی عیادت بھی کی. واضح رہے کہ احتساب عدالت نے مخدوم امین فہیم کو 10 ستمبر تک گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیا ہے.