نجی کمپنی کا ”پرسنل ٹریکنگ“ کے نام سے آلہ متعارف کروانے کا اعلان
جمعرات 27 اگست 2015 15:07
اسلام آباد ۔ 27 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اگست۔2015ء) نجی کمپنی ”ٹی پی ایل ٹریکر“ نے ملک بھر میں کسی بھی شخص کے ذاتی محل وقوع کا پتہ چلانے (ذاتی کھوج لگانے) لگانے کے لئے ”پرسنل ٹریکنگ“ کے نام سے آلہ متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے۔
(جاری ہے)
کمپنی کی جاری تفصیلات کے مطابق پی ٹی کسی بھی شخص کے محل وقوع سے آگاہی فراہم کرنے والا جدید ترین آلہ ہے جو استعمال کرنے والے کی نقل و حرکت کے بارے میں اس کے خاندان کو مطلع اور کسی بھی حادثے یا ناگہانی صورتحال سے آگاہی فراہم کرے گا۔
کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی ملک بھر میں اس حوالے سے دستیاب سب سے سمارٹ آلہ ہے جو جیب، بیگ میں رکھنے کے ساتھ ساتھ بطور کی چین بھی استعمال کیا جا سکتا ہے اور اس کا استعمال بھی انتہائی آسان ہے اور کوئی بھی شخص اس کو باآسانی استعمال کر سکتا ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.