آل بلوچستان ووشو چیمپئن شپ اختتام پذیر،ٹورنامنٹ میں 3سو سے زائد کھلاڑیوں نے شرکت کی
جمعرات 27 اگست 2015 15:27
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اگست۔2015ء) کوئٹہ میں آل بلوچستان ووشو چیمپئن شپ کااختتام ہو گیا جس میں صوبے بھر سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں نے شرکت کی اور دشمن کو زیر کرنے کے مختلف کرتب دکھاکر تقریب کو چار چاند لگادیے۔ تفصیلات کے مطابق جنرل موسی کالج کوئٹہ میں تین روزہ آل بلوچستان ووشو چیمپئن شپ کا اختتام ہو گیا۔
(جاری ہے)
چیمپئن شپ میں صوبے بھر سے 3سو سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا جس میں کھلاڑیوں نے ایک دوسرے پر برتری لے جانے کی بھرپور کوششیں کی اور پھرتی اور مہارت سے دشمن کو زیر کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہ دیا۔
کھلاڑیوں کو کہنا تھا کہ ووشو کے حوالے بلوچستان میں بہت سا ٹیلنٹ موجو د ہے لیکن ضرور ت ہے تو صرف حکومتی سرپرستی کی۔ تقریب کے اختتام پرٹورنامنٹ میں بہترین کھیل پیش کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے گئے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.