عالمی بینک نے پاکستانی قبائلی علاقو ں کیلئے ساڑھے سات کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی
منصوبے کے تحت پانچ قبائلی ایجنسیوں میں شدت پسندی سے متاثر ہونے والے ایک لاکھ 20 ہزار خاندانوں کو مالی معاونت فراہم کی جائے گی، عالمی بینک
جمعرات 27 اگست 2015 17:54
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اگست۔2015ء) عالمی بینک نے پاکستان کے قبائلی علاقوں میں شدت پسندی کی وجہ سے عارضی طور پر نقل مکانی کرنے والے افراد کی بحالی اور نوزائیدہ بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے ساڑھے سات کروڑ ڈالر کے قرض کی منظوری دی ہے۔عالمی بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا ہے کہ اس منصوبے کے تحت پانچ قبائلی ایجنسیوں میں شدت پسندی سے متاثر ہونے والے ایک لاکھ 20 ہزار خاندانوں کو مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔
شمالی وزیرستان کے متاثرین کے لیے 70 کروڑ ڈالر کے وعدے قبائلی علاقوں کے عوام کی بحالی کے منصوبے کے تحت عارضی طور پر نقل مکانی کرنے والے افراد کو دو طرح کے فنڈ جاری کیے جائیں گے۔شدت پسندوں کے خلاف آپریشن کے بعد اپنے آبائی علاقوں میں واپس جانے والے افراد کو پہلے مرحلے میں فی خاندان 35 ہزار روپے دیے جائیں گے جبکہ دوسرے مرحلے میں روزمرہ کی زندگی گزارنے کے لیے چار ماہانہ اقساط میں 16 ہزار روپے ادا کیے جائیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمنی میں الیکٹرک کارکی رجسٹریشن میں کمی
-
وفاقی وزارت خزانہ نے مارچ کی ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی
-
خیبر پختونخوا کی چوبیس سرکاری یونیورسٹیاں وائس چانسلر سے محروم
-
پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہے گا اور ہر فورم پر ان کے لئے آواز بلند کرے گا، صدر مملکت آصف علی زرداری سے فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع کی ملاقات
-
گزشتہ تین روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 400 روپے بڑا اضافہ ہوگیا
-
سوشل میڈیا کا بھوت اور بچوں کی ذہنی صحت
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے ایران کے سفیر کی ملاقات
-
امریکی صدر جو بائیڈن کا وزیراعظم شہبازشریف کو خط ، وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر نومنتخب حکومت کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار
-
وزیراعلی مریم نوازنے محمد نواز شریف کسان کارڈ کی منظوری دیدی ،5 لاکھ کاشتکارو ں کو آسان شرائط پر 150 ارب کا قرضہ دیا جائیگا
-
پشاور بی آر ٹی کے کنٹریکٹر نے عالمی ثالثی عدالت میں حکومت کیخلاف 57 ارب روپے کا دعوی کردیا
-
نوازشریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پرسزا دینا غلطی تھی، ہمشیرہ بانی پی ٹی آئی
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی پیشرفت کو حوصلہ افزا قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.