جماعت اسلامی کے75 واں یو م تاسس کے مو قع پر اسلام آباد میں تقریب کا اہتمام
جماعت اسلامی کی جہدو جہد نے معاشرے میں انسانوں کو مقصد زندگی سے متعارف کرو ایا،میاں محمد اسلم ، زبیر فارو ق خان ودیگر کا خطاب
جمعرات 27 اگست 2015 18:13
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اگست۔2015ء) جماعت اسلامی کے 75یو م تاسیس کے مو قع پر جماعت اسلامی اسلام آباد کے زیر اہتمام ’’ جماعت اسلامی نے معاشرے کو کیا دیا ‘‘ کے عنو ان سے مجلس مذاکرہ منعقد کیا گیا جس کی صدارت نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان و سابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کی ۔اس مو قع پر امیر جماعت اسلامی اسلام آباد زبیر فارو ق خان ،نائب امیر میاں محمد رمضان ،زبیر صفدر ،سیکرٹری جنرل خالد فارو ق ،حا فظ تنو یر احمد اور زرین قریشی نے بھی خطاب کیا ۔
اس مو قع پر خطاب کر تے ہو ئے میاں محمد اسلم نے کہا جماعت اسلامی کی جہدو جہد نے معاشرے میں انسانوں کو مقصد زندگی سے متعارف کرو ایااور انھیں بتا یا کہ اسلام ایک نظام حیات ہے جو زندگی کے تمام دائروں پر محیط ہے ،یہ وہ جماعت ہے جو جمہوری رویوں کی عکاس ہے جس میں پہلے دن سے آج تک باقاعدگی سے انتخاب کے ذریعے قیادت کا چناؤ ہو تا ہے اور ایک عام کار کن بھی اپنے امیر اور ایم این اے کا احتساب کر سکتا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.