وزیر داخلہ چوہدری نثار کی برطانوی ہم منصب تھریسامے سے ملاقات

muhammad ali محمد علی جمعرات 27 اگست 2015 19:04

وزیر داخلہ چوہدری نثار کی برطانوی ہم منصب تھریسامے سے ملاقات

لندن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 اگست 2015 ء) وزیر داخلہ چوہدری نثار کی برطانوی ہم منصب تھریسامے سے ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار اور برطانوی وزیر خارجہ تھریسامے کے مابین اہم ملاقات ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

ملاقات میں دونوں رہنماوَں کے مابین پاک برطانیہ تعلقات اور سیکورٹی امور پر دو طرفہ تعاون سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :