وزیر اعظم کے مشورے سے صدر نے سندھ سے پارٹی رہنما جام معشوق علی کو وزیر اعظم کا مشیر برائے سیاسی امور مقرر کر دیا
جام معشوق علی کی وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات ٗ ملک کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال
جمعرات 27 اگست 2015 19:18
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اگست۔2015ء) وزیر اعظم کے مشورے پر صدر مملکت ممنون حسین نے سندھ سے پارٹی رہنما جام معشوق علی کو وزیر اعظم کا مشیر برائے سیاسی امور مقرر کر دیا ہے ان کا درجہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا قبل ازیں جمعرات کی صبح جام معشوق علی نے وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور ان سے ملک کی تازہ ترین سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا وزیراعظم نے اس یقین کا اظہار کیا کہ جام معشوق علی موجودہ ملکی صورتحال میں اپنا اہم کر دارادا کرینگے جبکہ جام معشوق علی نے بھی انہیں اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.