پاکستان نے ایران میں کھیلی گئی ایشین جونیئر سکوائش چیمپئن شپ جیت لی

جمعرات 27 اگست 2015 20:51

پاکستان نے ایران میں کھیلی گئی ایشین جونیئر سکوائش چیمپئن شپ جیت لی

تہران (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اگست۔2015ء) ایران کے دارلحکومت میں جاری ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ پاکستان نے جیت لی۔ تفصیلات کے مطابق فائنل میں پاکستانی کھلاڑی اسرار احمد کا مقابلہ ملائیشیاکے بان یاہو سے ہوا۔

(جاری ہے)

اسرار احمد نے مقابلہ دو کے مقابلے میں تین سیٹ سے جیت لیا۔

متعلقہ عنوان :