وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس،ن لیگی رہنماء عمران خان کے خلاف پھٹ پڑے
عمران خان کو ان ہی کے لب ولہجے میں جواب دینا چاہیے، زندگی بھر ایسی بات نہیں کی، عمران خان کے رویے سے تنگ آگیا ہوں، ظفر الحق ہمیں دہشتگردی اور لوڈشیڈنگ جیسے چیلنجز کا سامنا ہے آپس میں لڑ کر توانائیاں صرف نہیں کرنی چاہیے ان میں اور ہم میں فرق ہے،وزیراعظم
جمعرات 27 اگست 2015 21:25
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اگست۔2015ء) وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کے مشاورتی اجلاس میں مسلم لیگ ن کے رہنما عمران خان کے رویئے کیخلاف پھٹ پڑے، چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سخت لب ولہجہ اپنانے کو کہہ دیا جس پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ عمران خان جو کہتے ہیں کہتے رہیں ان کے رویے اور ہمارے رویے کو عوام دیکھ رہے ہیں عوام کس کو پسند کررہے ہیں فیصلہ ہوجائے گا ۔
وزیراعظم کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کے مشاورتی اجلاس میں الیکشن ٹربیونلز کے فیصلوں کے بعد کی صورتحال پر بھی غور کیا گیا اجلاس کے دوران مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما ظفر الحق نے وزیراعظم سے کہا کہ عمران خان کو ان ہی کے لب ولہجے میں جواب دینا چاہیے میں زندگی بھر ایسی بات نہیں کی اب اس عمر میں عمران خان کے رویے سے تنگ آگیا ہوں جس پروزیراعظم نے کہا کہ ہمیں دہشتگردی اور لوڈشیڈنگ جیسے چیلنجز کا سامنا ہے آپس میں لڑ کر توانائیاں صرف نہیں کرنی چاہیے ان میں اور ہم میں فرق ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.