پاکستانی ڈرامہ پیارے افضل ہندوستان کے سینماوَں میں دکھایا جانے والا پہلا ڈرامہ سیریل
محمد علی جمعرات 27 اگست 2015 23:07
(جاری ہے)
ہندوستانی چینل زندگی ٹی وی پر دکھایا جانے والا پاکستانی ڈرامہ سیریل ہندوستانی عوام میں بے پناہ مقبولیت حاصل کرگیا۔
ڈرامے کے مرکزی کردار نبھانے والے حمزہ علی عباسی نے بھی بھارتی عوام میں بے پناہ مقبولیت حاصل کرلی ہے۔ بھارتی میڈیا اور ٹوئٹر پر ڈرامے اور حمزہ علی عباسی کی بے پناہ تعریف کی گئی ہے۔ پیارے افضل کی اسی بے پناہ مقبولیت کے باعث پہلی مرتبہ ہندوستان کے مختلف سینماوَں میں ڈرامے کی آخری قسط دکھانے کا بندوبست کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی، منیشا کوئرالہ
-
اپنی فلم ’’کنگ ‘‘میں شاہ رخ خان ڈان کا کردار ادا کرینگے
-
اداکارہ امرخان نے وہاج علی کی تعریفوں کے پٴْل باندھ دیئے
-
اداکارہ ثناء جاوید نے ایک بار پھر سوئمنگ پول سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصویر شیئر کردی
-
ارپیتا سے شادی کسی لالچ میں نہیں کی‘: آیوش شرما کا الزامات پر ردِعمل
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.