رشید گوڈیل حملہ کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، ایڈیشنل آئی جی سندھ
2 سے 3 روز میں حملہ آوروں کو گرفتار کرلیں گے، کراچی آپریشن کی وجہ سے 70 فیصد جرائم ختم ہوگئے، جوٹارگٹ کلر یا جرائم پیشہ عناصر آپریشن شروع ہونے کے بعد انڈ رگراؤنڈ ہو گئے ہیں انہیں بھی باہر نکال لیں گے، کراچی آپریشن سے جن لوگوں کو تکلیف ہے وہ ردعمل کے طور پر پولیس کو ٹارگٹ کر رہے ہیں،مشتاق مہر کی صحافیوں سے گفتگو
جمعرات 27 اگست 2015 23:17
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اگست۔2015ء) ایڈیشنل آئی جی سندھ مشتاق مہر نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے رہنمارشید گوڈیل حملہ کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، 2 سے 3 روز میں حملہ آوروں کو گرفتار کرلیں گے، کراچی آپریشن کی وجہ سے 70 فیصد جرائم ختم ہوگئے، جوٹارگٹ کلر یا جرائم پیشہ عناصر آپریشن شروع ہونے کے بعد انڈ رگراؤنڈ ہو گئے ہیں انہیں بھی باہر نکال لیں گے، کراچی آپریشن سے جن لوگوں کو تکلیف ہے وہ ردعمل کے طور پر پولیس کو ٹارگٹ کر رہے ہیں۔
یہ بات انہوں نے جمعرات کو فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈانڈ سٹر ی کے دورے کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔اس موقع پر ایف پی سی سی آئی کے صدر میاں محمد ادریس ،ر فیڈریشن کے سنیئر نا ئب صدر عبدالرحیم جانو ، نائب صدر اور انچارج سند ھ ریجن اکرام راجپوت، نائب صدور شاہنواز اشتیاق ، شہاب ظفر کے علاوہ نو ر احمد خان ،ڈاکٹر مرز ااختیار بیگ اور دیگر بھی مو جو د ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.