ہالی ووڈ کی تھرلر فلم” کِل یور فرینڈز“6نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

جمعہ 28 اگست 2015 12:18

ہالی ووڈ کی تھرلر فلم” کِل یور فرینڈز“6نومبر کو سینما گھروں کی زینت ..

نیورک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء) ہالی ووڈ کی تھرلر فلم” کِل یور فرینڈز“6نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی، فلم میں دوستی کو دشمنی میں ڈھلتے دکھایا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ہالی ووڈ کی کرائم ڈرامہ فلم kill your friends کا پہلا ٹریلر دھوم مچانے آگیا، فلم کی کہانی دوہزار آٹھ میں اسی نام سے لکھے جانے والے ناول سے لی گئی ہے،فلم کل یورر فرینڈز کی کہانی ایک ایسے شکاری نوجوان کے گرد گھومتی ہے، جو اپنے ہی دوستوں کی جان کا دشمن بن جاتا ہے، اور محفل موسقی سجا کر اپنے تمام دوستوں کو قتل کردیتا ہے ۔فلم میں مرکزی کردار نکولس ہالٹ نبھارہے ہیں، فلم 6 نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔