نیشنل بُک فاؤنڈیشن کا کتب بینی کے فروغ کیلئے بنو ں میں این بی ایف کی کتابوں کی شاپ کھولنے کا فیصلہ
جمعہ 28 اگست 2015 12:32
اسلام آباد ۔ 28 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء) نیشنل بُک فاؤنڈیشن کے مینیجنگ ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر انعام الحق جاوید نے کتب بینی کے فروغ کیلئے بنو ں میں این بی ایف کی کتابوں کی شاپ کھولنے کا فیصلہ کر لیاہے۔
(جاری ہے)
صوبہ خیبرپختونخوا کیلئے این بی ایف کے انچارج مراد علی مہمند نے بنوں کے اسسٹنٹ کمشنر شکیل مروت سے خصوصی ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ نیشنل بُک فاؤنڈیشن کے مینیجنگ ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر انعام الحق جاوید نے بُک ریڈنگ کے فروغ کے سفر کا دائرہ مزید بڑھاتے ہوئے بنوں ایسے اہم شہر میں این بی ایف کی کتابوں کی شاپ کھولنے کا اصولی فیصلہ کر لیاہے۔
اسسٹنٹ کمشنر شکیل مروت نے بنوں میں بُک شاپ کھولنے پر این بی ایف کی تعریف کی اور کہا کہ این بی ایف صوبہ میں فروغِ کتب بینی کے لیے نوجوانوں میں شعور بیدار کر رہا ہے۔ مراد علی مہمند نے کہا کہ بنوں میں بُک شاپ کا قیام این بی ایف کا دُوردراز کے علاقوں تک کتاب دوستی کا پیغام پہنچانے کا حصہ ہے۔مزید تعلیم کی خبریں
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ (پہلا سالانہ) امتحان 2024 جمعہ 19اپریل سے شروع ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.