سری لنکا اور بھارت کے درمیان فیصلہ کن ٹیسٹ کل شروع ہوگا
جمعہ 28 اگست 2015 12:37
کولمبو ۔ 27 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء) سری لنکا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے مابین تیسرا اور فیصلہ کن ٹیسٹ کل جمعہ سے یکم ستمبر تک سنہالیز سپورٹس کلب گراؤنڈ، کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر رہے۔
(جاری ہے)
گال میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں مہمان ٹیم نے حیران کن طور پر بھارت کو شکست دے کر سیریز 63 رنز سے ہرا کر سیریز میں برتری حاصل کی تاہم اگلے میچ میں بھارتی ٹیم نے شاندار کم بیک کیا اور آئی لینڈرز کو 278 رنز کے بڑے مارجن سے ہرا کر سیریز برابر کر دی۔
فیصلہ کن ٹیسٹ میں کامیابی کے لئے دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے بیانات دیئے ہیں، بھارتی ٹیم اگر میچ جیت گئی تو اسکیسری لنکن کرکٹ ٹیم کے ہوم گراؤنڈ پر گزشتہ 22 برسوں کے بعد کسی ٹیسٹ سیریز میں یہ پہلی کامیابی ہوگی اس اعتبار سے ٹیسٹ سیریز کے فیصلہ کن میچ میں کامیابی کے لئے دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلے کے توقع کی جا رہی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.