آسٹریلوی قائد جیڈنک کی فٹنس مسائل کے باعث 2018ء ورلڈ کپ کوالیفائر میچز میں شرکت مشکوک

جمعہ 28 اگست 2015 13:01

آسٹریلوی قائد جیڈنک کی فٹنس مسائل کے باعث 2018ء ورلڈ کپ کوالیفائر میچز ..

میلبورن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء)آسٹریلوی قائد جیڈنک کی فٹنس مسائل کے باعث بنگلہ دیش اور تاجکستان کے خلاف شیڈول 2018ء ورلڈ کپ کوالیفائر میچز میں شرکت مشکوک ہو گئی۔

(جاری ہے)

جیڈنک کرسٹل پیلس کی طرف سے کھیلتے ہوئے ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہو گئے ہیں اور ڈاکٹروں نے طبی معائنے کے بعد انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔ آسٹریلوی فٹ بال ٹیم کے کوچ ایلن پارڈیو نے اپنے بیان میں کہا کہ جیڈنک کا ان فٹ ہونا بری خبر ہے اور اس وقت ہم ان کی بنگلہ دیش اور تاجکستان کے خلاف شیڈول ورلڈ کپ کوالیفائر میچز میں شرکت کے بارے کچھ نہیں کہہ سکتے۔