وزیر اعظم سے سابق سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صاد ق کی ملاقات
جمعہ 28 اگست 2015 14:45
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء) سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق نے کہا ہے کہ ضمنی انتخاب میں پہلے سے زیادہ برتری سے جیت کر واپس آئیں گے۔
(جاری ہے)
ترجمان وزیراعظم ہاوٴس کے مطابق سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کے دوران ضمنی انتخاب لڑنے کے پارٹی فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ خود بھی عدالت جانے کے بجائے انتخابی میدان میں ہی لڑنا چاہتے تھے۔
سردار ایاز صادق نے اس عزم کا بھی اظہار کیا کہ وہ حلقہ این اے 122 کے ضمنی انتخاب میں پہلے سے زیادہ برتری سے جیت کر واپس آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ عوامی عدالت میں جانے سے حق اور سچ کی فتح ہوگی۔وزیراعظم نے کہا کہ احتجاجی سیاست نے ملک اور عوام کو کچھ نہیں دیا۔ 2013کا مینڈیٹ حقیقی ہے اسی لئے دوبارہ عوام کی عدالت سے رجوع کر رہے ہیں-متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.