سی ڈی اے کا مارگلہ ایونیو کو مری ایکسپریس کے ساتھ ملانے کا منصوبہ
جمعہ 28 اگست 2015 15:11
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء) وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے) نے مارگلہ ایونیو کو مری ایکسپریس کے ساتھ ملانے کا منصوبہ بنا لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مارگلہ کی پہاڑیوں پر عرصے سے منتظر روڈ پروجیکٹ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کے بجائے شہر کے منتظمین مارگلہ ایونیو کو مری ایکسپریس کے ساتھ ملانے کا منصوبہ رکھتے ہیں۔
مارگلہ ایونیو پروجیکٹ شیڈول سے دو سال پیچھے رہا کیونکہ اسے 2012ء میں شروع کیا گیا تھا اور اسے جون 2013ء میں مکمل ہونا تھا۔ اب تک اس پروجیکٹ پر لگ بھگ آدھا کام ہو چکا ہے۔ ممبر انجینئرنگ سی ڈی اے شاہد سہیل کا کہنا ہے کہ پروجیکٹ کو کئی وجوہات کی بناء پر تاخیر کا سامنا ہے اور اس کی کئی وجوہات ہیں جن میں شاہ اللہ دتہ کے قریب قدیم قبرستان کی موجودگی بھی ہے جس کی وجہ سے کام رک چکا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.