کراچی : زیر حراست ڈاکٹر عاصم حسین کا طبی معائنہ کروانے کا فیصلہ کر لیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 28 اگست 2015 15:24

کراچی : زیر حراست ڈاکٹر عاصم حسین کا طبی معائنہ کروانے کا فیصلہ کر لیا ..

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 اگست 2015 ء) : زیر حراست ڈاکٹر عاصم کا طبی معائنہ کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے . تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عاصم حسین 90 روزہ ریمانڈ پر رینجرز کی تحویل میں ہیں.

(جاری ہے)

رینجرز نے بتایا کہ عاصم حسین کا طبی معائنہ عدالتی حکم پر کروایا جائے گا ، عاصم حسین کو بلڈ پریشر اور ذیا بیطس کے مرض لاحق ہیں، طبہ معائنہ کے وقت ڈاکٹر عاصم کے اہل خانہ بھی موجود ہوں گے جبکہ ان کے ٹیسٹس کے لیے خون کے نمونے لیے جائیں گے.

متعلقہ عنوان :