سیالکوٹ : آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا سی ایم ایچ سیالکوٹ کا دورہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 28 اگست 2015 16:10

سیالکوٹ : آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا سی ایم ایچ سیالکوٹ کا دورہ

سیالکوٹ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 اگست 2015 ء) : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سی ایم ایچ سیالکوٹ کا دورہ کیا. سی ایم ایچ سیالکوٹ کے دوران انہوں نے بھارتی گولہ باری اور فائرنگ سے زخمی ہونے والے افراد سے ملاقات کی اوت ان کی طبیعت سے متعلق دریافت کیا. یاد رہے کہ آج صبح ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فوج کی جانب سے فائرنگ اور گولہ باری کے نتیجے میں 9 افراد شہید جبکہ 50 سے زائد افراد زخمی ہوئے.