لاہور : دل دل پاکستان ۔۔۔۔متھیرا کے منفرد انداز میں

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 28 اگست 2015 16:48

لاہور : دل دل پاکستان ۔۔۔۔متھیرا کے منفرد انداز میں

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 اگست 2015 ء) : پاکستان کی معروف ماڈل، گلوکارہ اور اداکارہ متھیرا نے پاکستانی ملی نغمے کا ری میک کیا ہے.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستانی ملی نغمے ”دل دل پاکستان “ کو متھیرا نے اپنی آواز میں ریکارڈ کروایا ہے جس میں میوزک بھی نئی طرز کا ہی ڈالا گیا ہے. تاہم متھیرا کےمنفرد انداز میں گائے گئے اس ملی نغمے نے سوشل میڈیا پر آتے ہی مقبولیت حاصل کر لی ہے. واضح رہے کہ “دل دل پاکستان“ کو وائٹل سائنز نے 1989 ء میں ریلیز کیا تھا جسے بہت پذیرائی ملی تھی. متھیرا کا ری میک آپ بھی سنئیے.

متعلقہ عنوان :