مخدوم امین فہیم کو علاج کیلئے لندن سے بوسٹن منتقل کرنے کا پروگرام ملتوی

جمعہ 28 اگست 2015 18:33

مخدوم امین فہیم کو علاج کیلئے لندن سے بوسٹن منتقل کرنے کا پروگرام ملتوی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء) سابق وفاقی وزیر مخدوم امین فہیم کو علاج کیلئے لندن سے بوسٹن منتقل کرنے کا پروگرام ملتوی کردیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

بوسٹن کے ڈاکٹرز نے مخدوم امین فہیم کا علاج فی الحال لندن میں ہی جاری رکھنے کیلئے کہا ہے ۔ واضح رہے کہ مخدوم امین فہیم بلڈ کینسر میں مبتلا ہیں ان کے اہلخانہ بھی لندن روانہ ہوچکے ہیں

متعلقہ عنوان :