پاکستانی کرکٹ پاک بھارت سیریز کے بغیر بھی زندہ رہ سکتی ہے، شہریار خان
جمعہ 28 اگست 2015 21:41
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان طے شدہ کرکٹ سیریز نہ ہونے کی صورت میں بھی پاکستانی کرکٹ زندہ رہ سکتی ہے،بھارت سے اگر سیریز نہ بھی ہو تو کوئی فرق نہیں پڑتا۔
(جاری ہے)
کر کٹ ویب سائٹ کو انٹرویو میں شہریا ر خان نے کہا کہ بھارت کے خلاف ممکنہ سیریز ہونی چاہیے اور وہ بھارت کی طرف سے ایم او یو پر عمل کیے جانے کی امید بھی رکھتے ہیں۔
چیئرمین پی سی بی نے ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ حالیہ سیاسی کشیدگی میں پاک بھارت سیریز ممکن نظر نہیں آ رہی البتہ بھارت سے اگر سیریز نہیں بھی ہوتی تو پاکستان کی کرکٹ کے راستے کھلے ہیں اس پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔واضح رہے رواں سال دسمبر میں پاکس بھارت کرکٹ سیریز طے ہے مگر بھارتی کر کٹ بورڈ اس حوالے سے مسلسل ٹال مٹول کر رہا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.