یو ایس اوپن ٹینس کاآغاز،سرینا ویلیمز نے گانا گا کر مداحوں کے دل جیت لئے
جمعہ 28 اگست 2015 21:41
نیو یارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء)سرینا ویلیمزجہاں ٹینس کی دنیا پر راج کر رہی ہیں وہیں وہ گاہے بگاہے اپنے گانے کا شوق بھی پورا کر لیتی ہیں ان کے اس شوق سے انہیں خود کو تو تسکین ملتی ہی ہے ساتھ ساتھ ان کے کروڑوں مداح بھی لطف اندوز ہوتے ہیں۔
(جاری ہے)
سرینا ویلیمز نے آئندہ پیر سے شروع ہونے والے یو ایس اوپن ٹینس کی مناسبت سے منعقدہ ایک تقریب میں گانا گا کر مداحوں کے دل جیت لئے ہیں۔
ٹینس کی ورلڈ نمبر ون کھلاڑی سرینا ویلیمز مائیک ہاتھوں میں تھامے سفید قمیض اور بلیک سکرٹ میں سٹیج پر نمودار ہوئی تو شرکاء کے چہرے کھِل اْٹھے۔سرینا ویلیمز نے اس موقع پر ’’ انڈر دا سی‘‘ گانا گایاجس پر شرکاء جھوم اْٹھے۔ انہوں نے گذشتہ سال ’’ڈائمنڈز آر گرلز بیسٹ فرینڈ ‘‘بھی گایا تھا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.