بین الاقوامی فلاحی ادارے ایم ایس ایف نے ہندوستانی فلم فینٹم کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کرلیا
محمد علی جمعہ 28 اگست 2015 23:14
(جاری ہے)
ایم ایس ایف کے ترجمان کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ہندوستانی فلم فینٹم میں میڈیکل کے شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد کی غلط ترجمانی کے باعث دنیا بھر کے جنگ زدہ علاقوں میں موجود امدادی کارکنوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ سکتی ہیں۔
ہندوستانی فلم فینٹم میں میڈیکل کے شعبہ سے تعلق رکھنے والی امدادی کارکن کا کردار کترینہ کیف نے ادا کیا ہے جو سیف علی خان کے ہمراہ عسکری کاروائیوں میں شرکت کرتے ہوئے دکھائی گئی ہیں۔ ایم ایس ایف کے ترجمان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ چونکہ فلم کی پروڈکشن ٹیم کی جانب سے فلم کے مواد کے حوالے سے ایم ایس ایف سے کسی قسم کی مشاورت نہیں کی گئی لہذا فلم کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.