پنجاب اسمبلی اور صوبے کی دیگر اہم عمارتوں پر کالعدم تنظیموں کی جانب سے حملے کا خدشہ

muhammad ali محمد علی جمعہ 28 اگست 2015 23:17

پنجاب اسمبلی اور صوبے کی دیگر اہم عمارتوں پر کالعدم تنظیموں کی جانب ..

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 اگست 2015 ء) پنجاب اسمبلی اور صوبے کی دیگر اہم عمارتوں پر کالعدم تنظیموں کی جانب سے حملے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق حساس اداروں کی جانب سے پنجاب اسمبلی اور صوبے کی دیگر اہم عمارتوں پر کالعدم تنظیموں کی جانب سے حملے کے خدشہ کا اظہار کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے حساس اداروں کی جانب سے رپورٹ پنجاب پولیس کو ارسال کردی گئی ہے۔